اچھی کتابیں انسان کی بہترین دوست ہوتی ہیں

Saturday 9 April 2016

Rasayel E Muhaddis E Qusuri - Jild 002

http://books.nafseislam.com/images/titles/4176.jpg 
 Rasayel E Muhaddis E Qusuri - Jild 002
Prof . Muhammed Afroz Qadri Chirayyacoti
Muhammed Saqib Raza Qadri

آپ نے سب سے زیادہ زور غیر مقلدیت کے رد پر صرف فرمایا جو وقت کی ایک اہم ضرورت تھی، آج بھی غیر مقلدین سر اُبھار رہے ہیں اور بھولے بھالے سنی مسلمانوں کو گمراہ کررہے ہیں؛ اس لیے ضرورت ہے کہ آپ کی تصانیف کو منظر عام پر لایا جائے۔ اسلاف شناسی اور اکابر اُمت کی قدر دانی کا بھی تقاضا ہے کہ حضرت علامہ قصوری اور دیگر اکابر اہل سنت کی خدمات کو بھی نئی نسل سے متعارف کرایا جائے۔ اس ضمن میں ’رسائل محدثِ قصوری‘ کی اشاعت بڑا اہم کارنامہ ہے جو حضرت علامہ کے دس رسائل پر مشتمل ہے۔ یہ حصہ اوّل ہے، مزید رسائل حصہ دوم میں شامل ہوں گے۔  

https://archive.org/download/DoAzeemShakhsiyateByAsrarulHaqMisbahi/Do%20Azeem%20Shakhsiyate%20by%20Asrarul%20Haq%20Misbahi.pdf 

..:: Follow us on ::..

http://www.jamiaturraza.com/images/Facebook.jpg 

http://www.jamiaturraza.com/images/Twitter.jpg


No comments:

Post a Comment

السلام علیکم
جزاک اللہ ! جناب اس بلاگ پر وزٹ کرنے کے لیے ہم آپ کے شکر گزار ہیں۔ آپ اپنے مفید مشوروں سے نوازنے کے لیے نیچے اپنے تاثرات ضرور تحریر کیجیے
برکات لائبریری ٹیم

Total Pageviews

Naat Meri Zindagi Naat Meri Aabroo! . Powered by Blogger.